كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوطٍ ٱلْمُرْسَلِينَ
The folk of Lot denied the messengers (of Allah),
(اور قوم) لوط نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
Madani Mushaf · Juz 19 · Hizb 38 · 24 ayahs
Ash-Shu'araa 26:160 to Ash-Shu'araa 26:183.
كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوطٍ ٱلْمُرْسَلِينَإِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ لُوطٌ أَلَا تَتَّقُونَإِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌفَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِوَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَأَتَأْتُونَ ٱلذُّكْرَانَ مِنَ ٱلْعَٰلَمِينَوَتَذَرُونَ مَا خَلَقَ لَكُمْ رَبُّكُم مِّنْ أَزْوَٰجِكُم بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ عَادُونَقَالُوا۟ لَئِن لَّمْ تَنتَهِ يَٰلُوطُ لَتَكُونَنَّ مِنَ ٱلْمُخْرَجِينَقَالَ إِنِّى لِعَمَلِكُم مِّنَ ٱلْقَالِينَرَبِّ نَجِّنِى وَأَهْلِى مِمَّا يَعْمَلُونَفَنَجَّيْنَٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ أَجْمَعِينَإِلَّا عَجُوزًا فِى ٱلْغَٰبِرِينَثُمَّ دَمَّرْنَا ٱلْـَٔاخَرِينَوَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا فَسَآءَ مَطَرُ ٱلْمُنذَرِينَإِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَوَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُكَذَّبَ أَصْحَٰبُ لْـَٔيْكَةِ ٱلْمُرْسَلِينَإِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَيْبٌ أَلَا تَتَّقُونَإِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌفَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِوَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَأَوْفُوا۟ ٱلْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا۟ مِنَ ٱلْمُخْسِرِينَوَزِنُوا۟ بِٱلْقِسْطَاسِ ٱلْمُسْتَقِيمِوَلَا تَبْخَسُوا۟ ٱلنَّاسَ أَشْيَآءَهُمْ وَلَا تَعْثَوْا۟ فِى ٱلْأَرْضِ مُفْسِدِينَ
374
كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوطٍ ٱلْمُرْسَلِينَ
The folk of Lot denied the messengers (of Allah),
(اور قوم) لوط نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ لُوطٌ أَلَا تَتَّقُونَ
When their brother Lot said unto them: Will ye not ward off (evil)?
جب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کہ تم کیوں نہیں ڈرتے؟
إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ
Lo! I am a faithful messenger unto you,
میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ
So keep your duty to Allah and obey me.
تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ
And I ask of you no wage therefor; my wage is the concern only of the Lord of the Worlds.
اور میں تم سے اس (کام) کا بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدائے) رب العالمین کے ذمے ہے
أَتَأْتُونَ ٱلذُّكْرَانَ مِنَ ٱلْعَٰلَمِينَ
What! Of all creatures do ye come unto the males,
کیا تم اہل عالم میں سے لڑکوں پر مائل ہوتے ہو
وَتَذَرُونَ مَا خَلَقَ لَكُمْ رَبُّكُم مِّنْ أَزْوَٰجِكُم بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ عَادُونَ
And leave the wives your Lord created for you? Nay, but ye are froward folk.
اور تمہارے پروردگار نے جو تمہارے لئے تمہاری بیویاں پیدا کی ہیں ان کو چھوڑ دیتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم حد سے نکل جانے والے ہو
قَالُوا۟ لَئِن لَّمْ تَنتَهِ يَٰلُوطُ لَتَكُونَنَّ مِنَ ٱلْمُخْرَجِينَ
They said: If thou cease not, O Lot, thou wilt soon be of the outcast.
وہ کہنے لگے کہ لوط اگر تم باز نہ آؤ گے تو شہر بدر کردیئے جاؤ گے
قَالَ إِنِّى لِعَمَلِكُم مِّنَ ٱلْقَالِينَ
He said: I am in truth of those who hate your conduct.
لوط نے کہا کہ میں تمہارے کام کا سخت دشمن ہوں
رَبِّ نَجِّنِى وَأَهْلِى مِمَّا يَعْمَلُونَ
My Lord! Save me and my household from what they do.
اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے گھر والوں کو ان کے کاموں (کے وبال) سے نجات دے
فَنَجَّيْنَٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ أَجْمَعِينَ
So We saved him and his household, every one,
سو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی
إِلَّا عَجُوزًا فِى ٱلْغَٰبِرِينَ
Save an old woman among those who stayed behind.
مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ گئی
ثُمَّ دَمَّرْنَا ٱلْـَٔاخَرِينَ
Then afterward We destroyed the others.
پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کردیا
وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا فَسَآءَ مَطَرُ ٱلْمُنذَرِينَ
And We rained on them a rain. And dreadful is the rain of those who have been warned.
اور ان پر مینھہ برسایا۔ سو جو مینھہ ان (لوگوں) پر (برسا) جو ڈرائے گئے برا تھا
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ
Lo! herein is indeed a portent, yet most of them are not believers.
بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ
And lo! thy Lord, He is indeed the Mighty, the Merciful.
اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے۔
كَذَّبَ أَصْحَٰبُ لْـَٔيْكَةِ ٱلْمُرْسَلِينَ
The dwellers in the wood (of Midian) denied the messengers (of Allah),
اور بن کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
إِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَيْبٌ أَلَا تَتَّقُونَ
When Shu'eyb said unto them: Will ye not ward off (evil)?
جب ان سے شعیب نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ
Lo! I am a faithful messenger unto you,
میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ
So keep your duty to Allah and obey me.
تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ
And I ask of you no wage for it; my wage is the concern only of the Lord of the Worlds.
اور میں اس کام کا تم سے کچھ بدلہ نہیں مانگتا میرا بدلہ تو خدائے رب العالمین کے ذمے ہے
أَوْفُوا۟ ٱلْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا۟ مِنَ ٱلْمُخْسِرِينَ
Give full measure, and be not of those who give less (than the due).
(دیکھو) پیمانہ پورا بھرا کرو اور نقصان نہ کیا کرو
وَزِنُوا۟ بِٱلْقِسْطَاسِ ٱلْمُسْتَقِيمِ
And weigh with the true balance.
اور ترازو سیدھی رکھ کر تولا کرو
وَلَا تَبْخَسُوا۟ ٱلنَّاسَ أَشْيَآءَهُمْ وَلَا تَعْثَوْا۟ فِى ٱلْأَرْضِ مُفْسِدِينَ
Wrong not mankind in their goods, and do not evil, making mischief, in the earth.
اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دیا کرو اور ملک میں فساد نہ کرتے پھرو